کلین حیدرآباد کے نعرے کے ساتھ مختلف عوامی نمائندوں نے گَچی باولی سے بالاجی مندر تک سائیکل ریلی نکالی ۔ان نمائندوں نے کار چھوڑ کر سائیکل چلاتے ہوئے یہ پیام دیا
کہ شہر کو صاف
رکھنے اور آلودگی سے پاک بنانے کیلئے ہمیں اپنے طور پر پہل کرنی چاہئے۔آلودگی میں کمی اور تیل کی بچت میں حیدرآباد کو آگے لے جانے کیلئے سائیکل چلانا ضروری ہے۔